







ریاض(روشن پاکستان نیوز) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی زیرِ صدارت اجلاس میں خلیجی ممالک کے ہنگامی صحت منصوبے کی منظوری دیدی گئی۔ سعودی کابینہ کا اجلاس ولی عہد محمد بن سلمان کی زیر صدارت ہوا جس میں خلیجی ممالک کے ہنگامی صحت کے منصوبے کی منظوری دی گئی۔