جمعه,  28  اگست 2026ء

سعودی وزیر ماحولیات کا جی ایچ کیو راولپنڈی کا دورہ، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات

سعودی وزیر ماحولیات کا جی ایچ کیو راولپنڈی کا دورہ، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سعودی عرب کے وزیر ماحولیات، پانی و زراعت انجینئر عبدالرحمن عبدالمحسن الفدلی نے جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی کا دورہ کیا اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات میں باہمی