جمعه,  25  ستمبر 2026ء

سعودی عرب آنے والے افراد کے لیے ویزا توسیع کی آن لائن سہولت

سعودی عرب آنے والے افراد کے لیے ویزا توسیع کی آن لائن سہولت

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب آنے والے سنگل اور ملٹی پل وزٹ ویزا رکھنے والے افراد کے لیے ویزا توسیع کی آن لائن سہولت فراہم کر دی گئی ہے سعودی وزارت داخلہ کے مطابق سنگل اور ملٹی پل وزٹ ویزوں کی توسیع کے لیے آن لائن درخواست دینے کی