رواں سال سندھ بھر میں ملیریا کے 65 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

رواں سال سندھ بھر میں ملیریا کے 65 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

کراچی(روشن پاکستان نیوز)  رواں سال سندھ بھر میں ملیریا  کے 65  ہزار  116کیس رپورٹ ہوئے۔ ترجمان محکمہ صحت کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ کراچی میں رواں سال ملیریا کے 547 کیس رپورٹ ہوئے، شہر میں ملیریا کے سب سے زیادہ 211کیس رپورٹ ہوئے۔ ترجمان محکمہ صحت نے بتایا