








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) یمن کے حوثی جنگجوؤں کی بحیرۂ احمر کے ساحلی علاقوں میں حالیہ پیش قدمی نے امریکا سمیت خطے میں سکیورٹی کے نئے خدشات پیدا کر دیے ہیں، جبکہ اہم بحری گزرگاہوں اور عالمی توانائی کی ترسیل متاثر ہونے کا خطرہ بھی بڑھ گیا ہے۔ رائٹرز کے