







برمنگھم(روشن پاکستان نیوز) انگلینڈ نے پاکستان کو تیسرے ٹیسٹ میں بھی شکست دیکر پہلی بارہوم سیریز میں وائٹ واش کردیا۔ برمنگھم میں کھیلے گئے ٹیسٹ کے چوتھے روز انگلینڈ نے 130 رنز کا ہدف حاصل کرنے کیلئے اننگز کا آغاز کیا۔ پاکستان کے محمد عباس نے ابتدائی دو وکٹیں حاصل