بیٹے نے دوست کو 15 ہزار روپے اور آئی فون کا لالچ دے کر باپ کو قتل کروا دیا July 2, 2026 کراچی(روشن پاکستان نیوز) ملیر میں جائیداد کے تنازع پر بیٹے نے دوست کو 15 ہزار روپے اور آئی فون کا لالچ دے کر باپ کو قتل کروا دیا تاہم پولیس نے مقتول کے بیٹے اور اس کے دوست کو گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ملیر