








کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) بلوچستان میں فتنہ الخوارج کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران ستمبر سے اب تک 33 بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن شابان کے دوران 24 ستمبر کو 5 بھارتی حمایت یافتہ