







لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ میں محکمہ موسمیات نے ملک میں موسم سرما کی پہلی برفباری کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق رواں ہفتے مختلف مقامات پر برفباری کا سلسلہ شروع ہو سکتا ہے، جس سے درجہ حرارت میں نمایاں کمی واقع ہو گی۔ برفباری کا سلسلہ کئی