بدھ,  26  اگست 2026ء

برطانیہ: بڑھتی لاگت اور مصنوعی ذہانت کے استعمال سے ملازمتوں کے مواقع کم ہونے لگے

برطانیہ: بڑھتی لاگت اور مصنوعی ذہانت کے استعمال سے ملازمتوں کے مواقع کم ہونے لگے

لندن (روشن پاکستان نیوز) بڑھتی لاگت اور مصنوعی ذہانت کے استعمال کے باعث ملازمتوں کے مواقع کم ہونے لگے۔ برطانیہ میں گریجویٹس کے لیے ملازمتوں کے مواقع میں ایک سال کے دوران تقریباً 50 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ یو کے جاب ویب سائٹ (UK based job website) کے