

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ میں پولیس اہلکاروں کو کھانا اور مشروبات پیش کرنے کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد پولیس کے ضابطہ اخلاق، پیشہ ورانہ ذمہ داریوں اور عوامی تحائف قبول کرنے کے معاملے پر بحث شروع ہوگئی ہے۔ ویڈیو میں ایک شخص اپنے ساتھیوں کے