هفته,  18 مئی 2024ء
تازہ ترین

بانی پی ٹی آئی

9 ماہ بعدبانی پی ٹی آئی کو عوام کے سامنے آنے کا موقع مل گیا

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)تحریک انصاف کے بانی کو 9 ماہ بعد عوام کے سامنے آنے کا موقع ملا ہے۔ پی ٹی آئی کے بانی کل سپریم کورٹ میں نیب ترمیمی کیس کی سماعت میں ویڈیو لنک کے ذریعے پیش ہوں گے۔ سماعت سے قبل پی ٹی آئی قیادت

بانی پی ٹی آئی نے شیخ وقاص اکرم کی بطورچیئرمین پی اے سی کی منظوری دیدی

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پی ٹی آئی نے چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے لیے شیخ وقاص اکرم کا نام فائنل کرلیا۔ پی ٹی آئی ذرائع نے بتایا ہے کہ پی ٹی آئی کے بانی شیخ وقاص اکرم کے نام کی منظوری بھی دے چکے ہیں۔ پی ٹی آئی ذرائع

مذاکرات آئین اور قانون کے مطابق ہونگے،بانی پی ٹی آئی اپنے اصولی مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹیں گے،شبلی فراز

  پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اپنے اصولی موقف سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ پی ٹی آئی رہنما اور سینیٹر شبلی فراز نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مذاکرات آئین اور قانون کے مطابق ہوں گے، بانی

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئےبشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل پہنچا دیا گیا

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)بشریٰ بی بی کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل پہنچا دیا گیا۔ بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی کی ملاقات کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکم دیا تھا۔ بشریٰ بی بی کو گیٹ نمبر 5 سے اڈیالہ

بانی پی ٹی آئی اگلے ہفتےسائفر کیس میں بری ہوجائیں گے، لطیف کھوسہ نے خوشخبری دیدی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما لطیف کھوسہ نے کہا کہ توشہ خانہ میں بانی پی ٹی آئی کی سزائیں معطل کر دی گئی ہیں، بانی پی ٹی آئی آئندہ ہفتے سائفر کیس میں بری ہو جائیں گے۔ لطیف کھوسہ نے کہا کہ جج

نہ چھوڑا اور نہ چھوڑوں گا، حماد اظہر کابانی پی ٹی آئی کا ساتھ دینے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر نے اعلان کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کوچھوڑ ا نہ ہی چھوڑیں گے بلکہ اپنے قائد کے ساتھ کھڑے ہوں گے۔ حماد اظہر نے پریس کانفرنس میں کہا کہ مجھ سمیت میرے بچے مشکل میں ہیں، باپ اور

جلدبانی پی ٹی آئی رِہا ہوں گے اور وزیراعظم بنیں گے، بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان رؤف حسن کا کہنا ہے کہ جلد بانی پی ٹی آئی ہوں گے اور وزیراعظم بنیں گے۔ پی ٹی آئی کے ترجمان رؤف حسن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی دیگر کیسز میں بھی

کوئی برف نہیں پگھلی ، علی امین گنڈاپوراور شہبازشریف ملاقات کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی کا بیا ن سامنے آ گیا

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)بانی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو شہباز شریف کیساتھ تصویریں اس وقت تک نہیں بنوانا چاہئیں تھیں جب تک خیبر پختونخوا کے فنڈز جاری نا ہوجاتے۔ عمران خان کا کہنا تھا

عظمیٰ خان اور علیمہ خان کی ضمانت میں توسیع ،بہنوں نے عدالت میں اپنی ہی پارٹی کی اہم سیاسی شخصیت کو ڈانٹ پلا دی

لاہور(روشن پاکستان نیوز )انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں عظمیٰ خان اور علیمہ خان کی عبوری ضمانت میں 12 مارچ تک توسیع کردی۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں کیس کی سماعت کے دوران بانی پی ٹی آئی کی بہنوں نے رہنما پاکستان تحریک

بانی پی ٹی آئی پیپلز پارٹی سے بات چیت کرنے کو تیار، دیکھیں مکمل خبر

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پی ٹی آئی کے بانی پیپلز پارٹی سے بات کرنے کو تیارہو گئے ہیں۔ پارٹی ذرائع کے مطابق دونوں سیاسی جماعتوں کے درمیان روابط کو آگے بڑھایا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت سازی کے لیے تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کے درمیان

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News