هفته,  18 مئی 2024ء
بانی پی ٹی آئی پیپلز پارٹی سے بات چیت کرنے کو تیار، دیکھیں مکمل خبر

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پی ٹی آئی کے بانی پیپلز پارٹی سے بات کرنے کو تیارہو گئے ہیں۔

پارٹی ذرائع کے مطابق دونوں سیاسی جماعتوں کے درمیان روابط کو آگے بڑھایا جائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت سازی کے لیے تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کے درمیان کمیٹی بنائی جائے گی۔

واضح رہے کہ دوسری جانب تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ عمر ایوب وزارت عظمیٰ کے لیے ہمارے امیدوار ہوں گے۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News