ایلون مسک کا آئندہ سال ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کا ایک شیئر بطور تحفہ دینے کا اعلان October 20, 2026
ایلون مسک کا آئندہ سال ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کا ایک شیئر بطور تحفہ دینے کا اعلان October 20, 2026 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسپیس ایکس کے چیف ایگزیکٹو اور دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے کہا ہے کہ وہ 2027 میں اپنی کمپنی کے شیئرز امریکا کے تمام بچوں کو تحفے میں دیں گے۔ ایلون مسک کے پاس اسپیس ایس کے 4 ارب 80 کروڑ شیئرز ہیں۔