







واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز): صدر ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم پر واضح کیا ہے کہ ایران کیخلاف کسی بھی یکطرفہ فوجی کارروائی میں امریکا شریک نہیں ہوگا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران اور اسرائیل کے درمیان تازہ جھڑپوں کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو میں