اتوار,  13  ستمبر 2026ء

انڈونیشیا میں مسافر بحری جہاز لاپتا، 243 مسافر سوار تھے

انڈونیشیا میں مسافر بحری جہاز لاپتا، 243 مسافر سوار تھے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انڈونیشیا میں ایک مسافر بحری جہاز لاپتا ہوگیا جس میں 243 مسافر سوار تھے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق انڈونیشیا میں ایک مسافر بحری جہاز جاوا سی میں سفر کررہا تھا کہ اس دوران جہاز سے حکام کا رابطہ  منقطع ہوگیا۔ قطر سے 81 ہزار 936