اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کو ہدایت کی ہے کہ وہ سیاسی اشتہارات، بیانات اور تحریریں چلانے والے چینلز کے خلاف کارروائی کرے۔ الیکشن کمیشن نے ہدایت کی کہ پیمرا ایسے تمام چینلز کا احتساب کرے۔ الیکشن کمیشن کا
معروف صحافی صدیق جان نے عوام کی عمران خان سے محبت کی مثال دیتے ہوئے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس(ٹوئٹر) پر ایک واقعہ سنایا کہ” میڈیا کے ایک دوست نے ابھی بتایا کہ آفس نے منع کیا کہ آپ ووٹ ڈالنے نہیں جا سکتے،لیکن وہ آفس سے نکلا اور
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )چیف الیکشن کمشنرسکندر سلطان راجہ کاچاروں چیف سیکرٹریزسےٹیلی فونک رابطہ چیف الیکشن کمشنرکاچاروں آئی جیزسےبھی رابطہ،سیکیورٹی ہائی الرٹ رکھنےکی ہدایت،چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ جلدازجلدسیکیورٹی اہلکاروں کی تعیناتی کومکمل کیاجائے، ووٹرز،ڈی آراوزاورآراوزکےدفاترکومکمل سیکیورٹی فراہم کی جائے،چیف الیکشن کمشنرکا بلوچستان میں دہشتگردی کےواقعات پردکھ اورافسوس کااظہار،چیف
لاہور(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما فیصل جاوید انتخابات سے ایک روز قبل منظر عام پر آ گئے ہیں۔ فیصل جاوید 9 مئی کے واقعات کے بعد سے روپوش ہیں لیکن انہوں نے پاکستان تحریک انصاف کے ورچوئل جلسوں میں شرکت کی ہےنامعلوم مقام سے
کراچی (روشن پاکستان نیوز)کراچی کے علاقے گلشن اقبال حاجی لیمو گوٹھ میں عام انتخابات کے لیے ووٹنگ شروع ہونے سے چند گھنٹے قبل دھماکا ہوا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک لڑکی بھی زخمی ہوئی ہے۔ دھماکے کی نوعیت فوری طور پر معلوم
لاہور(روشن پاکستان نیوز)لاہورمیں پنجاب بھر کے قیدیوں نے آئندہ عام انتخابات کیلئے اپنا حق رائے دہی استعمال کر لیا،تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل (آئی جی) جیل خانہ جات کی نگرانی میں پنجاب کی 43 جیلوں کے 1500 قیدیوں نے پوسٹل بیلٹ کے ذریعے انتخابی عمل میں حصہ لیا۔ ووٹنگ کے
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پی ٹی اے نے الیکشن 2024 اور انٹرنیٹ کی بندش کے حوالے سے اہم بیان جاری کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق پی ٹی اے نے کہا کہ حکومت پاکستان الیکشن کے روز انٹرنیٹ بند نہیں کرے گی۔ انٹرنیٹ بغیر کسی رکاوٹ کے کام
لاہور(روشن پاکستان نیوز) این اے 127 میں ووٹ خریدنے کے معاملے پر مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے درمیان صلح ہوگئی۔نجی ٹی وی کو موصول ہونے والی مفاہمت کی یادداشت کی کاپی کے مطابق دونوں فریقین نے ایک دوسرے پر لگائے گئے الزامات واپس لے لیے ہیں دونوں جماعتوں
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)عام انتخابات 2024 میں سندھ کے 19 ہزار 8 پولنگ اسٹیشنز میں سے 6 ہزار 550 پولنگ اسٹیشنز کو حساس اور 6 ہزار 801 کو انتہائی حساس قرار دیا گیا ہے۔ نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر کی زیر صدارت 30ویں صوبائی ایپکس کمیٹی کا
اسلام آ باد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن نے الزام عائد کیا ہے کہ تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں کے پولنگ ایجنٹس کو بذریعہ پولیس ہراساں کیا جارہا ہے، خواتین پولنگ سٹیشنز پر پولنگ انتہائی سست رکھنے کا کہا گیا ہے۔ اسلام آباد