








تل ابیب(روشن پاکستان نیوز) اسرائیل میں پارلیمانی انتخابات کے بعد حکومت سازی کی سرگرمیاں جاری ہیں اور اس دوران عرب لسٹ نے گاڈی آئزنکوٹ کی مشروط حمایت کا عندیہ دیا ہے۔ عرب لسٹ میں شامل جماعت تبدیلی تحریک کےسربراہ احمدالطیبی نے کہا ہے کہ نیتن یاہو حکومت کےخاتمےکے لیے آئزنکوٹ