24 گھنٹے ٹھہر جاؤ /اتنی جلدی کیا ہے مرنے کی۔ June 28, 2026 تحریر: سید شہریار احمد ایڈوکیٹ ہائی کورٹ۔ 24 گھنٹے ٹھہر جاؤ /اتنی جلدی کیا ہے مرنے کی۔ کبھی کسی زمانے کی بات ہے کہ ایک شخص زندگی سے تنگ آ کر ندی میں کودنے ہی والا تھا کہ اسے کسی نے آواز دے کر روکا اور پوچھا کہ یہ کیا