پی ٹی آئی کارکن قیمے والے نان یا بریانی کے لیے نہیں بلکہ پارٹی کے نظریے کے ساتھ کھڑے ہیں، صنم جاوید کا دبنگ بیان۔

پی ٹی آئی کارکن قیمے والے نان یا بریانی کے لیے نہیں بلکہ پارٹی کے نظریے کے ساتھ کھڑے ہیں، صنم جاوید کا دبنگ بیان

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما صنم جاوید نے 8 فروری کے موقع پر لاہور میں احتجاج کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حکومت پر شدید تنقید کی۔ انہوں نے کہا کہ پورا لاہور، پورا پنجاب اور پورا پاکستان ہمارا ہے، لیکن اگر پنجاب