








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کونسل آف سائنٹفک اینڈ انڈسٹریل ریسرچ (پی سی ایس آئی آر) کے پنشنرز نے پنشن کی ادائیگی میں تاخیر اور صرف 50 فیصد پنشن جاری کیے جانے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکام سے فوری مداخلت کا مطالبہ کیا ہے۔ پنشنرز کے مطابق