پمز میں 15 بچوں کا جاں بحق ہونا المیہ ہے، ذمہ داروں کا تعین کیا جائے: سابقہ ایم پی اےامنہ خانم August 27, 2026
پمز میں 15 بچوں کا جاں بحق ہونا المیہ ہے، ذمہ داروں کا تعین کیا جائے: سابقہ ایم پی اےامنہ خانم August 27, 2026 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ق) کی سابقہ ایم پی اے اور سینیئر رہنما امنہ خانم نے کہا ہے کہ پمز میں 15 بچوں کا جاں بحق ہو جانا انتہائی افسوسناک اور بڑا المیہ ہے۔ یہ واقعہ مکمل غفلت اور کوتاہی کا نتیجہ دکھائی دیتا ہے، جس کی شفاف