پیر,  14  ستمبر 2026ء

پشین میں سی ٹی ڈی کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 6 مبینہ دہشتگرد ہلاک

پشین: سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، 6 مبینہ دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) سی ٹی ڈی نے پشین میں آپریشن کے دوران 6 مبینہ دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ پشین کے علاقے سرانان میں سی ٹی ڈی نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا جہاں فائرنگ کے تبادلے میں 6 مبینہ دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق فائرنگ کے