بلاول کے اس بیان پرکہ27 ویں ترمیم جبری اکثریت سےکی گئی ان کی نااہلی کا خطرہ پیدا ہوگیا، رانا ثنا November 18, 2026
پاک بھارت میچ میں کیا چیز بہت اہم ہے، وقار یونس نے بتا دیا February 15, 2026 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و فاسٹ بالر وقار یونس نے کہا ہے کہ پاک بھارت میچ کے دوران فیلڈنگ بہت اہم ہو گی۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اگر بھارت کوہراتاہے تواپ سیٹ نہیں ہے، انہوں نے کہا کہ پاکستانی ٹیم اچھی کرکٹ