پمز میں آگ سے بچاؤ اور انسانی جانوں کے تحفظ کے انتظامات ناکافی تھے، فائر بریگیڈکی رپورٹ میں انکشاف August 26, 2026
دشمن نے مسلمان ممالک میں تقسیم پیدا کرنے کی کوشش کی لیکن اس سازش کو فیلڈ مارشل کی قیادت میں ناکام بنایاگیا: وزیراعظم August 26, 2026
پاکستان کی سعودی عرب سے مؤخر ادائیگیوں پر تیل کی سہولت میں توسیع کی درخواست February 4, 2026 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان نے سعودی عرب سے مؤخر ادائیگیوں پر تیل کی سہولت کو مزید ایک سال کے لیے بڑھانے کی باضابطہ درخواست کر دی ہے، جبکہ کریڈٹ پیریڈ کو ایک سال سے بڑھا کر دو سال یا اس سے زیادہ کرنے کی بھی تجویز دی گئی ہے۔