بدھ,  18 نومبر 2026ء

ٹرمپ کی ایران کو سخت دھمکی، واشنگٹن میں ’ڈرٹی بم‘ حملے کی اطلاعات پر انتباہ

ٹرمپ کی ایران کو سخت دھمکی، واشنگٹن میں ’ڈرٹی بم‘ حملے کی اطلاعات پر انتباہ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایران نے واشنگٹن ڈی سی میں نام نہاد ڈرٹی بم حملہ کیا تو اسے ایسا بھاری خمیازہ بھگتنا پڑے گا جس کی مثال دنیا میں نہیں ملے گی۔ ٹرمپ کا یہ بیان امریکی میڈیا کی اس رپورٹ