فیصل آباد: بے گناہ شہری کو مقدمے میں نامزد کرنے کے الزام میں پولیس اہلکار کے خلاف مقدمہ درج July 17, 2026
ٹرمپ کا گرین لینڈ پر فوجی کارروائی کا منصوبہ بنانے کا حکم January 11, 2026 واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) ٹرمپ نے گرین لینڈ پر فوجی کارروائی کا منصوبہ بنانے کا حکم دے دیا۔ برطانوی اخبار نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ٹرمپ نے امریکی فوجی کمانڈروں کو ممکنہ حملے یا انخلا کا منصوبہ تیارکرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ