اے این ایف کا ملک بھر میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 ملزمان گرفتار، 330 کلوگرام سے زائد منشیات برآمد June 29, 2026
ٹرمپ تجربہ کار سیاست دان، اپنے فیصلے خود کرتے ہیں: ولادیمیر پوتن June 29, 2026 ماسکو (روشن پاکستان نیوز) روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ ایک تجربہ کار سیاست دان ہیں اور اپنے فیصلے خود کرتے ہیں۔ روسی صدر ولادیمیر پوتن نے کہا کہ نہیں لگتا کہ یورپی رہنماؤں نے امریکی صدر ٹرمپ کا یوکرین سے متعلق مؤقف تبدیل