پیر,  14  ستمبر 2026ء

ویکسینیشن کے بغیر عمرے پر جانے کی تاریخ میں توسیع

ویکسینیشن کے بغیر عمرے پر جانے کی تاریخ میں توسیع

کراچی(روشن پاکستان نیوز) حکومت نے ویکسینیشن کے بغیر عمرے پر جانے کی تاریخ میں توسیع کردی۔ فوکل پرسن کے مطابق عمرہ زائرین اب 25 ستمبر تک بغیر ویکسینیشن کے سعودی عرب جاسکتے ہیں۔ گزشتہ برس بیرون ممالک سے 1 کروڑ 80 لاکھ زائرین نے عمرہ کی سعادت حاصل کی: سعودی