هفته,  24 اکتوبر 2026ء

نسل پرستانہ گالیاں اور بدتمیزی: نیویارک سے اٹلانٹا جانے والی پرواز سے مسافر گرفتار

نسل پرستانہ گالیاں اور بدتمیزی: نیویارک سے اٹلانٹا جانے والی پرواز سے مسافر گرفتار

نیویارک(روشن پاکستان نیوز)  امریکا کے جان ایف کینیڈی ائیرپورٹ پر ڈیلٹا ائیر لائنز کی اٹلانٹا جانے والی پرواز  سے ایک 60 سالہ مسافر کو نشے کی حالت میں نسل پرستانہ گالیاں دینے اور ہنگامہ آرائی کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق پرواز میں