








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) میجر جنرل فیصل نصیر کو نیکٹا کا نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا ، تعیناتی 3 سال کے لیے کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے ڈی جی(سی) میجر جنرل فیصل نصیر( ہلال امتیاز ملٹری تمغہ بسالت ) کو نیکٹا کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا