







پشاور/چترال(روشن پاکستان نیوز) خیبرپختونخوا میں معدنی وسائل اور معدنی لیزوں سے متعلق معاملات ایک بار پھر توجہ کا مرکز بن گئے ہیں، جہاں سابق سیکریٹری معدنیات حمید اللہ شاہ کے دور سے متعلق مختلف شکایات، احتجاج اور اعتراضات کے ساتھ ایبٹ آباد کے کاکول فاسفیٹ کیس میں قومی احتساب بیورو