جمعرات,  30 جولائی 2026ء

مسلم لیگ (ق) اقلیتی ونگ کی تنظیمی توسیع کا فیصلہ، ملک گیر تنظیم سازی کا عمل تیز کرنے پر اتفاق

مسلم لیگ (ق) اقلیتی ونگ کی تنظیمی توسیع کا فیصلہ، ملک گیر تنظیم سازی کا عمل تیز کرنے پر اتفاق

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سینئر سیاسی ایڈوائزر برائے اقلیتی امور ارشد گل اور سیکرٹری جنرل اقلیتی امور و ایگزیکٹو ممبر سنٹرل ورکنگ کمیٹی (SWC) عرفان سلامت کھوکھر کی مشترکہ صدارت میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں پاکستان بھر میں پارٹی کی تنظیمی توسیع، اقلیتی