لیبیا کے سابق رہنما معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قتل February 4, 2026 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) لیبیا کے سابق رہنما معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی کو قتل کردیا گیا۔ ان کے قتل کی قذافی خاندان کے قریبی ذرائع نے تصدیق کی ہے، لیبیا کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے بھی ان کے مشیر عبداللہ عثمان کے حوالے سے ان کی