فیلڈ مارشل سید عاصم منیر با اختیار چیف آف ڈیفنس فورسز اور جوہری طاقت کے نگہبان ہیں، بھارتی میڈیا

دشمن نے آئندہ مہم جوئی کی کوشش کی تو جنگ کے اثرات محدود نہیں ہوں گے، فیلڈ مارشل نے خبردار کر دیا
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر با اختیار چیف آف ڈیفنس فورسز اور جوہری طاقت کے نگہبان ہیں، بھارتی میڈیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر با اختیار چیف آف ڈیفنس فورسز اور جوہری طاقت کے نگہبان ہیں۔ بھارتی میڈیا نے اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا کہ ہندوتوا نظریے کے زیر اثر بھارت نفرت اورانتہا پسندی کی آماجگاہ ہے، دی وائر