جمعرات,  12 نومبر 2026ء

عمران خان سے ملاقات کا پس منظر 28 ویں آئینی ترمیم ، نئے صوبوں اور گورنر راج سے جڑا ہو سکتا ہے: سعد رفیق

عمران خان سے ملاقات کا پس منظر 28 ویں آئینی ترمیم ، نئے صوبوں اور گورنر راج سے جڑا ہو سکتا ہے: سعد رفیق

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے اڈیالہ جیل میں سابق وزیر اعظم عمران خان سے ان کی اہلیہ اور وکلاء کی ملاقاتوں کا خیر مقدم کرتے ہوئے اس اقدام کے پس منظر اور ممکنہ وجوہات پر بات