

ریاض(روشن پاکستان نیوز) یمن کے حوثی باغیوں اور سعودی عرب کی قیادت میں اتحادی فورسز کے درمیان جاری جھڑپوں میں شدت آگئی ہے،تازہ حملوں میں حوثیوں نے سعودی عرب کی تیل تنصیبات، ہوائی اڈوں اور فوجی اڈوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے جبکہ سعودی قیادت میں اتحادی فورسز