منگل,  25  اگست 2026ء

سابق وزیراعظم عمران خان کو اسپتال منتقل نہ کرنے کیخلاف پی ٹی آئی کی توہینِ عدالت کی درخواست اعتراض لگا کر واپس

سابق وزیراعظم عمران خان کو اسپتال منتقل نہ کرنے کیخلاف پی ٹی آئی کی توہینِ عدالت کی درخواست اعتراض لگا کر واپس

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق وزیراعظم و بانئ پی ٹی آئی عمران خان کی اسپتال منتقلی کے معاملے پر سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس نے بانئ پی ٹی آئی کی بہن کی توہینِ عدالت کی درخواست اعتراض لگا کر واپس کر دی۔ ذرائع کے مطابق فریقین پر توہینِ عدالت کے