








رحیم یار خان(روشن پاکستان نیوز) رحیم یار خان میں ٹریکٹر ٹرالی اور ٹریلر میں تصادم ہوا جس کے نتیجےمیں 7 افراد جاں بحق جبکہ 60 سے زائد افراد زخمی ہوئے۔ پولیس نے بتایا کہ حادثہ ظاہر پیر کے قریب پیش آیا، پولیس نے ٹریلر ڈرائیور کی غفلت اور لاپرواہی کو حادثے