راولپنڈی: ایپسما کی ریلی، افواجِ پاکستان سے اظہارِ یکجہتی اور تعلیم کے فروغ پر زور

راولپنڈی: ایپسما کی ریلی، افواجِ پاکستان سے اظہارِ یکجہتی اور تعلیم کے فروغ پر زور

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن (ایپسما) ضلع راولپنڈی کے زیر اہتمام “بنیان مرصوص، معرکۂ حق” کی کامیابی کا ایک سال مکمل ہونے پر مری روڈ راولپنڈی میں نجی تعلیمی اداروں کے اساتذہ، طلبہ اور سکول مالکان کی جانب سے ایک شاندار ریلی کا انعقاد کیا