منگل,  22  ستمبر 2026ء

خلیجی ممالک کو منشیات اسمگل کرنے کی 12 کوششیں ناکام، 18 ملزمان گرفتار

خلیجی ممالک کو منشیات اسمگل کرنے کی 12 کوششیں ناکام، 18 ملزمان گرفتار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف بین الاقوامی ہوائی اڈوں پر کارروائیاں کرتے ہوئے خلیجی ممالک، بالخصوص سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور بحرین کو منشیات اسمگل کرنے کی 12 کوششیں ناکام بنا دیں۔ اے این ایف کے مطابق انٹیلی جنس معلومات