پیر,  14  ستمبر 2026ء

حکومت عوام کو ریلیف دینے کے لیے مؤثر اقدامات کر رہی ہے، عطاء اللہ تارڑ

حکومت عوام کو ریلیف دینے کے لیے مؤثر اقدامات کر رہی ہے، عطاء اللہ تارڑ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ حکومت عوام کو ریلیف دینے، کفایت شعاری کے فروغ اور معیشت میں بہتری کے لیے مختلف اقدامات کر رہی ہے، جبکہ بجلی اور توانائی کے شعبے میں بھی اہم اصلاحات جاری ہیں۔ عطاء اللہ تارڑ