جوان افراد میں ہارٹ اٹیک اور فالج کا خطرہ بڑھانے والا عام مسئلہ

جوان افراد میں ہارٹ اٹیک اور فالج کا خطرہ بڑھانے والا عام مسئلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ڈپریشن ایک ایسا مرض ہے جس سے موجودہ عہد میں ہر عمر کے افراد متاثر ہو رہے ہیں۔ ڈپریشن کے شکار افراد کو دماغی اور جسمانی دونوں طرح کے مسائل کا سامنا ہوتا ہے۔ اب انکشاف ہوا ہے کہ ڈپریشن کا سامنا کرنے والے افراد میں مختلف