بدھ,  11 نومبر 2026ء

بھارت: ہائی وے پر سلیپر بس میں آگ بھڑک اٹھی، 9 افراد ہلاک

بھارت: ہائی وے پر سلیپر بس میں آگ بھڑک اٹھی، 9 افراد ہلاک

نیودہلی(روشن پاکستان نیوز) بھارت میں ہائی وے پر بس میں آگ لگنے سے خاتون سمیت 9 مسافر جھلس کر ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتر پردیش کے گریٹر نوئیڈا میں واقع یمنا ایکسپریس وے پر ایک خوفناک حادثہ پیش آیا جہاں بس یمنا ایکسپریس وے کے راستے نوئیڈا سے