جمعه,  25  ستمبر 2026ء

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائیاں، 33 بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد ہلاک

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائیاں، 33 بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) بلوچستان میں فتنہ الخوارج کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران ستمبر سے اب تک 33 بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن شابان کے دوران 24 ستمبر کو 5 بھارتی حمایت یافتہ