منگل,  21 مئی 2024ء
تازہ ترین

بلاول بھٹو

شرجیل میمن نےہر ضلع میں پیپلز بس سروس چلانے کا اعلان کر دیا

  میرپور (روشن پاکستان نیوز)سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے صوبے کے ہر ضلع میں پیپلز بس سروس چلانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ عوامی حکومت عوام کے لیے کام کرتی ہے۔میرپورخاص میں پیپلز بس سروس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ

بلاول بھٹو نے شیری رحمان کو سینیٹ میں پارلیمانی لیڈر نامزد کر دیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سینیٹر شیری رحمان کو سینیٹ میں پارلیمانی لیڈر نامزد کر دیا۔ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے سینیٹر شیری رحمان کو پارلیمانی لیڈر نامزد ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ یوسف رضا گیلانی کا کہنا

آصف زرداری اور بلاول بھٹو نے اپنے تمام اختیارات رابطہ و کوآرڈینیشن کمیٹی کے سپرد کر دئیے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پیپلز پارٹی کی رابطہ و رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس کی صدارت آصف زرداری اور بلاول بھٹو نے کی۔ اجلاس کے اعلامیہ کے مطابق آصف زرداری اور بلاول بھٹو نے اپنے تمام اختیارات رابطہ اور رابطہ کمیٹی کے سپرد کر دیئے۔ اعلامیے میں کہا گیا

کمزور اتحادی سے مضبوط اپوزیشن بہتر بلاول کو اپوزیشن لیڈر بننے کے مشورے بھی ملنے لگے ، دیکھیں مکمل خبر

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) ممکنہ طور پر پارٹی کے سینئر رہنماؤں کی یہ تجویز آج ہونے والے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں موضوع بحث بن سکتی ہے۔  سیاسی رہنماؤں سے رابطوں کی روشنی میں پیپلز پارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس آج (پیر کو) اسلام آباد میں

امید ہے پیپلز پارٹی کلین سویپ کرے گی، آصف علی زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ امید ہے پیپلز پارٹی کلین سویپ کرے گی۔ نوابشاہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آصف علی زرداری نے کہا کہ پیپلز پارٹی کا مستقبل روشن ہے، پیپلز پارٹی نے عوام دوست منشور دیا ہے۔ آصف علی زرداری نے کہا کہ

نواز شریف انتظامیہ پر دباؤ ڈال کر الیکشن میں گڑبڑچاہتے ہیں، بلاول بھٹو

نیویارک (روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے امریکی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف انتظامیہ پر دباؤ ڈال کر الیکشن میں گڑبڑچاہتے ہیں۔نگران حکومت اور انتظامیہ نواز شریف کےحق میں جانبدارہیں۔ بلاول کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ نوا ز سے پیپلزپارٹی کا

بانی پی ٹی آئی کو ایک دن دے دیں ہم جلسہ کر کےدکھائیں گے، یاسمین راشد

لاہور (روشن پاکستان نیوز )مجھے 3 دن،بانی پی ٹی آئی کو ایک دن دے دیں ہم جلسہ کر کےدکھائیں گے،رہنما پی ٹی آئی یاسمین راشد کان لیگ اور پیپلزپارٹی کو چیلنج ،کہالاڈلے کے جلسے میں عوام نہیں آرہی اس لئے دفعہ 144لگا دی گئی ہے بلاول بھٹو اپنی کارکردگی پر

الیکشن کمیشن نے لاہور سے انتخابی امیدواروں کی فہرستیں جاری کردیں

لاہور (روشن پاکستان نیوز ) الیکشن کمیشن نے لاہور سے قومی و صوبائی اسمبلی کی 44 نشستوں پرامیدواروں کی حتمی فہرستیں جاری کر دیں،لاہور سے قومی وصوبائی اسمبلی کی نشستوں پر مجموعی طور پر ایک ہزار 79 امیدوار مدمقابل ہیں،الیکشن کمیشن نے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلوں کے بعد لاہور سے

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News