اتوار,  19 مئی 2024ء
بانی پی ٹی آئی کو ایک دن دے دیں ہم جلسہ کر کےدکھائیں گے، یاسمین راشد


لاہور (روشن پاکستان نیوز )مجھے 3 دن،بانی پی ٹی آئی کو ایک دن دے دیں ہم جلسہ کر کےدکھائیں گے،رہنما پی ٹی آئی یاسمین راشد کان لیگ اور پیپلزپارٹی کو چیلنج ،کہالاڈلے کے جلسے میں عوام نہیں آرہی اس لئے دفعہ 144لگا دی گئی ہے

بلاول بھٹو اپنی کارکردگی پر ووٹ مانگیں جو انہوں نے کراچی کا ہال کیا ہے وہ سب جانتے ہیں،ہم نے عوام کی خدمت کی ،صحت کارڈ دئیے ، احساس پروگرا شروع کرایا

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News