بجلی کے بھاری بلوں میں ریلیف! بجلی صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی May 6, 2026 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) 2026 کی پہلی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کے الیکٹرک سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کو 64 ارب کا بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر کے بجلی صارفین، بشمول کے الیکٹرک صارفین، کے لیے بڑے ریلیف کا امکان ظاہر