بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے فہرست جیل حکام کو بھجوا دی گئی

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے فہرست جیل حکام کو بھجوا دی گئی

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)  بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے ملاقات کے لیے 6 وکلا کے ناموں پر مشتمل فہرست جیل حکام کو بجھوا دی گئی۔ اڈیالہ جیل حکام کو ملاقاتیوں کی بھجوائی گئی فہرست میں 6 وکلا کے نام شامل ہے۔ جن میں بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجا،