میٹرو ون نیوز کی بندش، 100 سے زائد صحافیوں کے بے روزگار ہونے کا خدشہ، آر آئی یو جے کا فوری بحالی کا مطالبہ June 12, 2026
ڈاکٹر ماہ نور کیس ہڑتال، بلوچستان حکومت کی ینگ ڈاکٹرز کے خلاف سخت کارروائی، 23 ڈاکٹرز معطل June 11, 2026
انگلینڈ کو شکست: آسٹریلیا نے 352 رنز کا ریکارڈ ہدف حاصل کر لیا February 22, 2025 لاہور(روشن پاکستان نیوز) چیمپئنز ٹرافی گروپ بی کے اہم میچ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کی جانب سے دیا گیا ریکارڈ 352 رنز کا ہدف چار وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا۔